Citizen Safety and Trust in Police in Pakistan

Professors in the economics department at LUMS are working on an independent study that looks at crime, safety and policing challenges faced by citizens in their daily lives in districts Sheikhupura and Nankana. The purpose of the study is to provide a citizen report on what kinds of issues the police need to focus on in these districts and make recommendations to the government on how to reform and make policing more responsive to citizens’ needs. The study involves contacting 2000 number of citizens in these districts to participate in a SMS survey designed for this purpose.

لمس کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسرز ایک غیر جانب دار رپورٹ پر کام کر رہے ہیں جسکا مقصدجرائم اور ان سے تحفط اور شہریوں کو پولیس سے درپیش چیلنجز کا جایزہ لینا ہے۔ یہ تحقیق صوبہ پنجاب کے دو اضلاع شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں کی جا رہی ہے۔ اس تحقیق پر بنائی جانے والی رپورٹ کا مقصد ان مسا ئل کو اجا گرکرنا ہے جن پر پولیس کوان اضلاع میں توجہ دینی چاہیے اور ضلعی حکومت کو سفارشات دینا ہے جنہیں بروۓ کار لاتے ہوئے پولیس کو شہریوں کے لیئے مزید فعال بنایا جا سکتا ہے۔ اس تحقیق کے لیئے SMS پر مبنی سروے کے ذریعے سے ضلع شیخوپورہ اور ننکانہ میں رہنے والے تقریبا 2000 شہریوں کی رائے لی جا رہی ہے۔